تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 12
بَلْ ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّنْقَلِبَ الرَّسُوْلُ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ اِلٰۤى اَهْلِیْهِمْ اَبَدًا وَّ زُیِّنَ ذٰلِكَ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ ظَنَنْتُمْ ظَنَّ السَّوْءِ١ۖۚ وَ كُنْتُمْ قَوْمًۢا بُوْرًا﴿12﴾
- بَلْ ظَنَنْتُمْبلکہ تم نے گمان کیا
- اَنْ لَّنْکہ ہرگز نہ
- يَّنْقَلِبَواپس لوٹیں گے
- الرَّسُوْلُرسول
- وَالْمُؤْمِنُوْنَاور مومن (جمع)
- اِلٰٓىطرف
- اَهْلِيْهِمْاپنے اہل خانہ
- اَبَدًاکبھی
- وَّزُيِّنَاور بھلی لگی
- ذٰلِكَیہ
- فِيْمیں، کو
- قُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں
- وَظَنَنْتُمْاور تم نے گمان کیا
- ظَنَّ السَّوْءِ ښبُرا گمان
- وَكُنْتُمْاور تم تھے، ہوگئے
- قَوْمًۢا بُوْرًاہلاک ہونیوالی قوم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بات یہ ہے کہ تم لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ پیغمبر اور مومن اپنے اہل وعیال میں کبھی لوٹ کر آنے ہی کے نہیں۔ اور یہی بات تمہارے دلوں کو اچھی معلوم ہوئی۔ اور (اسی وجہ سے) تم نے برے برے خیال کئے اور (آخرکار) تم ہلاکت میں پڑ گئے