IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 7

  1. وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿7﴾

    1. وَلِلّٰهِاور اللہ کیلئے
    2. جُنُوْدُلشکر (جمع)
    3. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    4. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
    5. وَكَانَاور ہے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. عَزِيْزًاغالب
    8. حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Fahm-ul-Quran
زمین اور آسمان کے لشکر اللہ ہی کے ہیں اور وہ زبردست اور بڑا حکمت والا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 48:6.Read it