تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 7
وَ لِلّٰهِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿7﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کیلئے
- جُنُوْدُلشکر (جمع)
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے