فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 21
یٰقَوْمِ ادْخُلُوا الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِیْ كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ وَ لَا تَرْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ﴿21﴾
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- ادْخُلُواداخل ہو
- الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَارضِ مقدس (اس پاک سرزمین)
- الَّتِيْجو
- كَتَبَ اللّٰهُاللہ نے لکھ دی
- لَكُمْتمہارے لیے
- وَلَا تَرْتَدُّوْااور نہ لوٹو
- عَلٰٓيپر
- اَدْبَارِكُمْاپنی پیٹھ
- فَتَنْقَلِبُوْاورنہ تم جا پڑوگے
- خٰسِرِيْنَنقصان میں
Translation · Fahm-ul-Quran
اے میری قوم ! اس مقدس زمین میں داخل ہوجاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دی ہے اور اپنی پیٹھوں پر نہ پھر جاؤ، ورنہ نقصان پانے والے ہو کر لوٹوگے۔ “ (21)