تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 21
یٰقَوْمِ ادْخُلُوا الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِیْ كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ وَ لَا تَرْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ﴿21﴾
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- ادْخُلُواداخل ہو
- الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَارضِ مقدس (اس پاک سرزمین)
- الَّتِيْجو
- كَتَبَ اللّٰهُاللہ نے لکھ دی
- لَكُمْتمہارے لیے
- وَلَا تَرْتَدُّوْااور نہ لوٹو
- عَلٰٓيپر
- اَدْبَارِكُمْاپنی پیٹھ
- فَتَنْقَلِبُوْاورنہ تم جا پڑوگے
- خٰسِرِيْنَنقصان میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو بھائیو! تم ارض مقدس (یعنی ملک شام) میں جسے خدا نے تمہارے لیے لکھ رکھا ہے چل داخل ہو اور (دیکھنا مقابلے کے وقت) پیٹھ نہ پھیر دینا ورنہ نقصان میں پڑ جاؤ گے