فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 25
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ﴿25﴾
- قَالَ(موسی نے) کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْمیں بیشک
- لَآ اَمْلِكُاختیار نہیں رکھتا
- اِلَّا نَفْسِيْاپنی جان کے سوا
- وَاَخِيْاور اپنا بھائی
- فَافْرُقْپس جدائی کردے
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- الْقَوْمِقوم
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Fahm-ul-Quran
موسیٰ نے کہا ! اے میرے رب ! میں اپنے اور اپنے بھائی کے سوا کسی پر اختیار نہیں رکھتا، پس تو ہمارے اور ان نافرمانوں کے درمیان علیحدگی کردے (25)