فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 26
قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ یَتِیْهُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿26﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاِنَّهَاپس یہ
- مُحَرَّمَةٌحرام کردی گئی
- عَلَيْهِمْان پر
- اَرْبَعِيْنَچالیس
- سَنَةًسال
- يَتِيْھُوْنَبھٹکتے پھریں گے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- فَلَا تَاْسَتو افسوس نہ کر
- عَلَيپر
- الْقَوْمِقوم
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Fahm-ul-Quran
فرمایا : بیشک ان پرچالیس سال وہ زمین حرام کردی ہے زمین میں سرمارتے پھریں گے، پس ان نافرمان لوگوں پر غم نہ کرنا۔ “ (26)