IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 29

  1. اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ تَبُوْٓءَاۡ بِاِثْمِیْ وَ اِثْمِكَ فَتَكُوْنَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۚ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَۚ﴿29﴾

    1. اِنِّىْٓبیشک
    2. اُرِيْدُچاہتا ہوں
    3. اَنْ تَبُوْٓاَکہ تو حاصل کرے
    4. بِاِثْمِيْمیرا گناہ
    5. وَاِثْمِكَاور اپنا گناہ
    6. فَتَكُوْنَپھر تو ہوجائے
    7. مِنْسے
    8. اَصْحٰبِ النَّارِجہنم والے
    9. وَذٰلِكَاور یہ
    10. جَزٰٓؤُاسزا
    11. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
میں یہ چاہتا ہوں کہ تو میرا گناہ اور اپنا گناہ لے کر لوٹے، پھر تو آگ والوں میں سے ہوجائے اور ظالموں کی یہی جزا ہے۔ “ (29)
The commentary on this passage starts at ayah 5:28.Read it