تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 29
اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ تَبُوْٓءَاۡ بِاِثْمِیْ وَ اِثْمِكَ فَتَكُوْنَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۚ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَۚ﴿29﴾
- اِنِّىْٓبیشک
- اُرِيْدُچاہتا ہوں
- اَنْ تَبُوْٓاَکہ تو حاصل کرے
- بِاِثْمِيْمیرا گناہ
- وَاِثْمِكَاور اپنا گناہ
- فَتَكُوْنَپھر تو ہوجائے
- مِنْسے
- اَصْحٰبِ النَّارِجہنم والے
- وَذٰلِكَاور یہ
- جَزٰٓؤُاسزا
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں چاہتا ہوں کہ تو میرے گناہ میں بھی ماخوذ ہو اور اپنے گناہ میں بھی پھر (زمرہ) اہل دوزخ میں ہو اور ظالموں کی یہی سزا ہے