IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 37

  1. یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿37﴾

    1. يُرِيْدُوْنَوہ چاہیں گے
    2. اَنْکہ
    3. يَّخْرُجُوْاوہ نکل جائیں
    4. مِنَسے
    5. النَّارِآگ
    6. وَمَاحالانکہ نہیں
    7. هُمْوہ
    8. بِخٰرِجِيْنَنکلنے والے
    9. مِنْهَااس سے
    10. وَلَهُمْان کے لیے
    11. عَذَابٌعذاب
    12. مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں جب کہ وہ اس سے کسی طرح نکلنے والے نہیں اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔ “ (37)
The commentary on this passage starts at ayah 5:36.Read it