تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 37
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿37﴾
- يُرِيْدُوْنَوہ چاہیں گے
- اَنْکہ
- يَّخْرُجُوْاوہ نکل جائیں
- مِنَسے
- النَّارِآگ
- وَمَاحالانکہ نہیں
- هُمْوہ
- بِخٰرِجِيْنَنکلنے والے
- مِنْهَااس سے
- وَلَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ہر چند) چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں مگر اس سے نہیں نکل سکیں گے اور ان کے لئے ہمیشہ کا عذاب ہے