فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 56
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ۠ع﴿56﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّتَوَلَّدوست رکھتے ہیں
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَاور
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
- فَاِنَّتو بیشک
- حِزْبَ اللّٰهِاللہ کی جماعت
- هُمُوہ
- الْغٰلِبُوْنَغالب (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جو کوئی اللہ کو اور اس کے رسول کو اور ان لوگوں کو دوست بنائے جو ایمان لائے ہیں تو یقیناً اللہ کی جماعت ہی غالب آنے والی ہے۔ “ (56)