IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 74

  1. اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿74﴾

    1. اَفَلَا يَتُوْبُوْنَپس وہ کیوں توبہ نہیں کرتے
    2. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف ( آگے)
    3. وَيَسْتَغْفِرُوْنَهٗاور اس سے بخشش مانگتے
    4. وَاور
    5. اللّٰهُاللہ
    6. غَفُوْرٌبخشنے والا
    7. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا وہ اللہ کے حضور توبہ نہیں کرتے اور اس سے بخشش نہیں مانگتے ؟ اور اللہ بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔ “ (74)
The commentary on this passage starts at ayah 5:73.Read it