تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 74
اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿74﴾
- اَفَلَا يَتُوْبُوْنَپس وہ کیوں توبہ نہیں کرتے
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف ( آگے)
- وَيَسْتَغْفِرُوْنَهٗاور اس سے بخشش مانگتے
- وَاور
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو یہ کیوں خدا کے آگے توبہ نہیں کرتے اور اس سے گناہوں کی معافی نہیں مانگتے اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے