فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 79
كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ﴿79﴾
- كَانُوْا لَا يَتَنَاهَوْنَایک دوسرے کو نہ روکتے تھے
- عَنْسے
- مُّنْكَرٍبرے کام
- فَعَلُوْهُوہ کرتے تھے
- لَبِئْسَالبتہ برا ہے
- مَا كَانُوْاجو وہ تھے
- يَفْعَلُوْنَکرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ ایک دوسرے کو برائی سے جو وہ کرتے تھے اس سے، روکتے نہ تھے بیشک برا ہے جو وہ کیا کرتے تھے۔ (79)