تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 79
كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ﴿79﴾
- كَانُوْا لَا يَتَنَاهَوْنَایک دوسرے کو نہ روکتے تھے
- عَنْسے
- مُّنْكَرٍبرے کام
- فَعَلُوْهُوہ کرتے تھے
- لَبِئْسَالبتہ برا ہے
- مَا كَانُوْاجو وہ تھے
- يَفْعَلُوْنَکرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے کو روکتے نہیں تھے بلاشبہ وہ برا کرتے تھے