IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 39

  1. فَاصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْبِۚ﴿39﴾

    1. فَاصْبِرْپس صبر کرو
    2. عَلٰيپر
    3. مَا يَقُوْلُوْنَجو وہ کہتے ہیں
    4. وَسَبِّحْاور پاکیزگی بیان کرو
    5. بِحَمْدِتعریف کے ساتھ
    6. رَبِّكَاپنے رب کی
    7. قَبْلَقبل
    8. طُلُوْعِطلوع
    9. الشَّمْسِسورج کا
    10. وَقَبْلَاور قبل
    11. الْغُرُوْبِغروب ہونے سے
Translation · Fahm-ul-Quran
پس اے نبی یہ لوگ جو باتیں بناتے ہیں ان پر صبر کرو اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے اس کی تسبیح کرتے رہو
The commentary on this passage starts at ayah 50:38.Read it