تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 39
فَاصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْبِۚ﴿39﴾
- فَاصْبِرْپس صبر کرو
- عَلٰيپر
- مَا يَقُوْلُوْنَجو وہ کہتے ہیں
- وَسَبِّحْاور پاکیزگی بیان کرو
- بِحَمْدِتعریف کے ساتھ
- رَبِّكَاپنے رب کی
- قَبْلَقبل
- طُلُوْعِطلوع
- الشَّمْسِسورج کا
- وَقَبْلَاور قبل
- الْغُرُوْبِغروب ہونے سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو کچھ یہ (کفار) بکتے ہیں اس پر صبر کرو اور آفتاب کے طلوع ہونے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو