IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 43

  1. اِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ اِلَیْنَا الْمَصِیْرُۙ﴿43﴾

    1. اِنَّا نَحْنُبیشک ہم
    2. نُحْيٖزندگی دیتے ہیں
    3. وَنُمِيْتُاور مارتے ہیں
    4. وَاِلَيْنَااور ہماری طرف
    5. الْمَصِيْرُپھر لوٹ کر آنا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم ہی زندگی بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور اس دن ہماری طرف ہی سب کو پلٹنا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 50:41.Read it