تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 43
اِنَّا نَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ اِلَیْنَا الْمَصِیْرُۙ﴿43﴾
- اِنَّا نَحْنُبیشک ہم
- نُحْيٖزندگی دیتے ہیں
- وَنُمِيْتُاور مارتے ہیں
- وَاِلَيْنَااور ہماری طرف
- الْمَصِيْرُپھر لوٹ کر آنا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے