فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 52. At-Tur · Ayah 16
اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا١ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿16﴾
- اِصْلَوْهَاجھلسو اس میں
- فَاصْبِرُوْٓاپس صبر کرو
- اَوْ لَا تَصْبِرُوْا ۚیا نہ تم صبر کرو
- سَوَآءٌ عَلَيْكُمْ ۭبرابر ہے تم پر
- اِنَّمَا تُجْزَوْنَبیشک تم بدلہ دیئے جاتے ہو
- مَا كُنْتُمْجو تھے تم
- تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
جاؤ اس میں جلتے رہو تم صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لیے یکساں ہے، تمہیں تمہارے اعمال کی جزا دی جا رہی ہے