تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 16

  1. اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوْۤا اَوْ لَا تَصْبِرُوْا١ۚ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿16﴾

    1. اِصْلَوْهَاجھلسو اس میں
    2. فَاصْبِرُوْٓاپس صبر کرو
    3. اَوْ لَا تَصْبِرُوْا ۚیا نہ تم صبر کرو
    4. سَوَآءٌ عَلَيْكُمْ ۭبرابر ہے تم پر
    5. اِنَّمَا تُجْزَوْنَبیشک تم بدلہ دیئے جاتے ہو
    6. مَا كُنْتُمْجو تھے تم
    7. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے۔ جو کام تم کیا کرتے تھے (یہ) انہی کا تم کو بدلہ مل رہا ہے