IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 58. Al-Mujaadila · Ayah 10

  1. اِنَّمَا النَّجْوٰى مِنَ الشَّیْطٰنِ لِیَحْزُنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَیْسَ بِضَآرِّهِمْ شَیْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿10﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. النَّجْوٰىسرگوشی
    3. مِنَسے
    4. الشَّيْطٰنِشیطان
    5. لِيَحْزُنَتاکہ وہ غمگین کرے
    6. الَّذِيْنَان لوگوں کو جو
    7. اٰمَنُوْاایمان لائے
    8. وَلَيْسَاور نہیں
    9. بِضَآرِّهِمْوہ ان کا بگاڑ سکتا
    10. شَيْئًاکچھ
    11. اِلَّابغیر
    12. بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭاللہ کے حکم سے
    13. وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
    14. فَلْيَتَوَكَّلِتو بھروسہ کرنا چاہیے
    15. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
سرگوشی تو ایک شیطانی کام ہے اور وہ اس لیے کی جاتی ہے کہ ایمان لانے والے لوگ اس سے پریشان ہوں، حالانکہ اللہ کے حکم کے بغیر انہیں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور مومنوں کو اللہ پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے
The commentary on this passage starts at ayah 58:9.Read it