تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 58. Al-Mujaadila · Ayah 10
اِنَّمَا النَّجْوٰى مِنَ الشَّیْطٰنِ لِیَحْزُنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَیْسَ بِضَآرِّهِمْ شَیْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿10﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- النَّجْوٰىسرگوشی
- مِنَسے
- الشَّيْطٰنِشیطان
- لِيَحْزُنَتاکہ وہ غمگین کرے
- الَّذِيْنَان لوگوں کو جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَلَيْسَاور نہیں
- بِضَآرِّهِمْوہ ان کا بگاڑ سکتا
- شَيْئًاکچھ
- اِلَّابغیر
- بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭاللہ کے حکم سے
- وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
- فَلْيَتَوَكَّلِتو بھروسہ کرنا چاہیے
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کافروں کی) سرگوشیاں تو شیطان (کی حرکات) سے ہیں (جو) اس لئے (کی جاتی ہیں) کہ مومن (ان سے) غمناک ہوں مگر خدا کے حکم کے سوا ان سے انہیں کچھ نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ تو مومنو کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسہ رکھیں