فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 11
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ﴿11﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- سِيْرُوْاسیر کرو
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- ثُمَّپھر
- انْظُرُوْادیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
فرمادیں زمین میں چلو، پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ؟ “ (11)