تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 11
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِیْنَ﴿11﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- سِيْرُوْاسیر کرو
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- ثُمَّپھر
- انْظُرُوْادیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا