فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 23
ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ﴿23﴾
- ثُمَّپھر
- لَمْ تَكُنْنہ ہوگی۔ نہ رہی
- فِتْنَتُهُمْان کی شرارت
- اِلَّآسوائے
- اَنْکہ
- قَالُوْاوہ کہیں
- وَاللّٰهِقسم اللہ کی
- رَبِّنَاہمارا رب
- مَا كُنَّانہ تھے ہم
- مُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر ان کا فریب اس کے سواکچھ نہ ہوگا کہ کہیں گے اللہ کی قسم ! اے ہمارے رب ! ہم شریک بنانے والے نہ تھے۔ (23)