فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 76
فَلَمَّا جَنَّ عَلَیْهِ الَّیْلُ رَاٰ كَوْكَبًا١ۚ قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَاۤ اُحِبُّ الْاٰفِلِیْنَ﴿76﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَنَّاندھیرا کرلیا
- عَلَيْهِاس پر
- الَّيْلُرات
- رَاٰاس نے دیکھا
- كَوْكَبًاایک ستارہ
- قَالَاس نے کہا
- هٰذَایہ
- رَبِّيْمیرا رب
- فَلَمَّآپھر جب
- اَفَلَغائب ہوگیا
- قَالَاس نے کہا
- لَآنہیں
- اُحِبُّمیں دوست رکھتا
- الْاٰفِلِيْنَغائب ہونے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
جب اس پر رات چھاگئی تو اس نے ایک ستارہ دیکھا کہنے لگا یہ میرا رب ہے، پھر جب وہ غروب ہوگیا تو کہنے لگا میں غروب ہونے والوں سے محبت نہیں کرتا۔ (76)