IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 77

  1. فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنْ لَّمْ یَهْدِنِیْ رَبِّیْ لَاَكُوْنَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الضَّآلِّیْنَ﴿77﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَاَدیکھا
    3. الْقَمَرَچاند
    4. بَازِغًاچمکتا ہوا
    5. قَالَبولے
    6. هٰذَایہ
    7. رَبِّيْمیرا رب
    8. فَلَمَّآپھر جب
    9. اَفَلَغائب ہوگیا
    10. قَالَکہا
    11. لَئِنْاگر
    12. لَّمْ يَهْدِنِيْنہ ہدایت دے مجھے
    13. رَبِّيْمیرا رب
    14. لَاَكُوْنَنَّتو میں ہوجاؤں
    15. مِنَسے
    16. الْقَوْمِقوم۔ لوگ
    17. الضَّآلِّيْنَبھٹکنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر جب اس نے چمکتا ہوا چانددیکھا تو کہا یہ میرا رب ہے جب وہ غروب ہوگیا تو کہنے لگا اگر میرے رب نے مجھے ہدایت نہ دی تو یقینا میں گمراہ لوگوں میں سے ہوجاؤں گا۔ (77)
The commentary on this passage starts at ayah 6:74.Read it