فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 80
وَ حَآجَّهٗ قَوْمُهٗ١ؕ قَالَ اَتُحَآجُّوْٓنِّیْ فِی اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰىنِ١ؕ وَ لَاۤ اَخَافُ مَا تُشْرِكُوْنَ بِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ رَبِّیْ شَیْئًا١ؕ وَسِعَ رَبِّیْ كُلَّ شَیْءٍ عِلْمًا١ؕ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ﴿80﴾
- وَحَآجَّهٗاور اس سے جھگڑا کیا
- قَوْمُهٗاس کی قوم
- قَالَاس نے کہا
- اَتُحَآجُّوْٓنِّىْکیا تم مجھ سے جھگڑتے ہو
- فِيمیں
- اللّٰهِاللہ
- وَاور
- قَدْ هَدٰىنِاس نے مجھے ہدایت دے دی ہے
- وَاور
- لَآ اَخَافُنہیں ڈرتا میں
- مَا تُشْرِكُوْنَجو تم شریک کرتے ہو
- بِهٖٓاس کا
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- يَّشَآءَچاہے
- رَبِّيْمیرا رب
- شَيْئًاکچھ
- وَسِعَاحاطہ کرلیا
- رَبِّيْمیرا رب
- كُلَّ شَيْءٍہر چیز
- عِلْمًاعلم
- اَکیا
- فَلَا تَتَذَكَّرُوْنَسو تم نہیں سوچتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اس کی قوم اس سے جھگڑنے لگی۔ اس نے کہا کیا تم مجھ سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو، حالانکہ اس نے مجھے ہدایت دی ہے اور میں اس سے نہیں ڈرتا جسے تم اس کے ساتھ شریک بناتے ہو مگر یہ کہ میرا رب ہی کچھ چاہے۔ میرے رب نے ہر چیز کا علم سے احاطہ کر رکھا ہے تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے ؟ “ (80)