فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 79
اِنِّیْ وَجَّهْتُ وَجْهِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ حَنِیْفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۚ﴿79﴾
- اِنِّىْبیشک میں
- وَجَّهْتُمیں نے منہ موڑ لیا
- وَجْهِيَاپنا منہ
- لِلَّذِيْاس کی طرف جس
- فَطَرَبنائے
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- حَنِيْفًایک رخ ہو کر
- وَّمَآ اَنَااور نہیں میں
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَشرک کرنیوالے
Translation · Fahm-ul-Quran
میں نے تو اپنا رخ یکسو ہو کر اس کی طرف پھیرلیا ہے۔ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور میں مشرکوں سے نہیں۔ (79)