IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 6

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا١٘ فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ﴿6﴾

    1. ذٰلِكَ بِاَنَّهٗیہ بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
    2. كَانَتْتھے
    3. تَّاْتِيْهِمْآتے ان کے پاس
    4. رُسُلُهُمْان کے رسول
    5. بِالْبَيِّنٰتِساتھ واضح آیات کے
    6. فَقَالُوْٓاتو وہ کہتے
    7. اَبَشَرٌکیا انسان
    8. يَّهْدُوْنَنَاہدایت دیں گے کہ ہم کو
    9. فَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
    10. وَاور
    11. تَوَلَّوْامنہ موڑ گئے
    12. وَّاسْتَغْنَى اللّٰهُاور بےپرواہ ہوگیا اللہ
    13. وَاللّٰهُ غَنِيٌّاور اللہ بےنیاز ہے
    14. حَمِيْدٌتعریف والا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ اس لیے ہوا کہ ان کے پاس ان کے رسول کھلی دلیلیں اور نشانیاں لے کر آئے مگر انہوں نے کہا کیا انسان ہماری راہنمائی کریں گے ؟ انہوں نے ماننے سے انکار کیا اور منہ پھیرلیا تب اللہ بھی ان سے بےپرواہ ہوگیا اور اللہ تو بےنیاز اور حمد کے لائق ہے
The commentary on this passage starts at ayah 64:5.Read it