تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 6
ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا١٘ فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ﴿6﴾
- ذٰلِكَ بِاَنَّهٗیہ بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
- كَانَتْتھے
- تَّاْتِيْهِمْآتے ان کے پاس
- رُسُلُهُمْان کے رسول
- بِالْبَيِّنٰتِساتھ واضح آیات کے
- فَقَالُوْٓاتو وہ کہتے
- اَبَشَرٌکیا انسان
- يَّهْدُوْنَنَاہدایت دیں گے کہ ہم کو
- فَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
- وَاور
- تَوَلَّوْامنہ موڑ گئے
- وَّاسْتَغْنَى اللّٰهُاور بےپرواہ ہوگیا اللہ
- وَاللّٰهُ غَنِيٌّاور اللہ بےنیاز ہے
- حَمِيْدٌتعریف والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ کہتے کہ کیا آدمی ہمارے ہادی بنتے ہیں؟ تو انہوں نے (ان کو) نہ مانا اور منہ پھیر لیا اور خدا نے بھی بےپروائی کی۔ اور خدا بےپروا (اور) سزاوار حمد (وثنا) ہے