IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 32

  1. عَسٰى رَبُّنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَنَا خَیْرًا مِّنْهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ﴿32﴾

    1. عَسٰىامید ہے کہ
    2. رَبُّنَآہمارا رب
    3. اَنْ يُّبْدِلَنَاکہ بدل کردے ہم کو
    4. خَيْرًا مِّنْهَآبہتر اس سے
    5. اِنَّآبیشک ہم
    6. اِلٰى رَبِّنَااپنے رب کی طرف
    7. رٰغِبُوْنَرغبت کرنے والے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
دور نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اس سے بہتر باغ عطا فرمائے ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 68:17.Read it