تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 32
عَسٰى رَبُّنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَنَا خَیْرًا مِّنْهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ﴿32﴾
- عَسٰىامید ہے کہ
- رَبُّنَآہمارا رب
- اَنْ يُّبْدِلَنَاکہ بدل کردے ہم کو
- خَيْرًا مِّنْهَآبہتر اس سے
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلٰى رَبِّنَااپنے رب کی طرف
- رٰغِبُوْنَرغبت کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں