فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 108
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ۠ع﴿108﴾
- وَّنَزَعَاور نکالا
- يَدَهٗاپنا ہاتھ
- فَاِذَا ھِىَپس ناگاہ وہ
- بَيْضَآءُنورانی
- لِلنّٰظِرِيْنَناظرین کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اپنا ہاتھ باہرنکالا تو اچانک وہ دیکھنے والوں کے لیے چمکنے والا سفید تھا۔ “ (108)