تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 108

  1. وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ۠ع﴿108﴾

    1. وَّنَزَعَاور نکالا
    2. يَدَهٗاپنا ہاتھ
    3. فَاِذَا ھِىَپس ناگاہ وہ
    4. بَيْضَآءُنورانی
    5. لِلنّٰظِرِيْنَناظرین کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کی نگاہوں میں سفید براق (تھا)