فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 140
قَالَ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْغِیْكُمْ اِلٰهًا وَّ هُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ﴿140﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَغَيْرَ اللّٰهِکیا اللہ کے سوا
- اَبْغِيْكُمْتلاش کروں تمہارے لیے
- اِلٰهًاکوئی معبود
- وَّحالانکہ
- هُوَاس
- فَضَّلَكُمْفضیلت دی تمہیں
- عَلَيپر
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Fahm-ul-Quran
” کہا کیا میں اللہ کے سوا تمہارے لیے کوئی معبود تلاش کروں ؟ حالانکہ اس نے تمہیں جہانوں پر فضیلت بخشی ہے۔ (140)