IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 141

  1. وَ اِذْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ۚ یُقَتِّلُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْ١ؕ وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ۠ع﴿141﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. اَنْجَيْنٰكُمْہم نے تمہیں نجات دی
    3. مِّنْسے
    4. اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
    5. يَسُوْمُوْنَكُمْتمہیں تکلیف دیتے تھے
    6. سُوْٓءَبرا
    7. الْعَذَابِعذاب
    8. يُقَتِّلُوْنَمار ڈالتے تھے
    9. اَبْنَآءَكُمْتمہارے بیٹے
    10. وَ يَسْتَحْيُوْنَاور جیتا چھوڑ دیتے تھے
    11. نِسَآءَكُمْتمہاری عورتیں (بیٹیاں)
    12. وَفِيْ ذٰلِكُمْاور اس میں تمہارے لیے
    13. بَلَآءٌآزمائش
    14. مِّنْسے
    15. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    16. عَظِيْمٌبڑا۔ بڑی
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی جو تمہیں برا عذاب دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو قتل کرتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بہت بڑی آزمائش تھی۔ “ (141)
The commentary on this passage starts at ayah 7:138.Read it