فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 149
وَ لَمَّا سُقِطَ فِیْۤ اَیْدِیْهِمْ وَ رَاَوْا اَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوْا١ۙ قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ یَرْحَمْنَا رَبُّنَا وَ یَغْفِرْ لَنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿149﴾
- وَاور
- لَمَّاجب
- سُقِطَ فِيْٓ اَيْدِيْهِمْگرے اپنے ہاتھوں میں (نادم ہوئے)
- وَرَاَوْااور دیکھا انہوں نے
- اَنَّهُمْکہ وہ
- قَدْ ضَلُّوْاتحقیق گمراہ ہوگئے
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- لَئِنْاگر
- لَّمْ يَرْحَمْنَارحم نہ کیا ہم پر
- رَبُّنَاہمارا رب
- وَيَغْفِرْ لَنَااور (نہ) بخش دیا
- لَنَكُوْنَنَّضرور ہوجائیں گے
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب وہ پشیمان ہوئے اور دیکھا کہ بیشک وہ تو گمراہ ہوگئے ہیں کہنے لگے اگر واقعی ہمارے رب نے ہم پر رحم نہ کیا اور ہمیں نہ بخشا تو ہم یقیناً خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔ “ (149)