تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 149
وَ لَمَّا سُقِطَ فِیْۤ اَیْدِیْهِمْ وَ رَاَوْا اَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوْا١ۙ قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ یَرْحَمْنَا رَبُّنَا وَ یَغْفِرْ لَنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿149﴾
- وَاور
- لَمَّاجب
- سُقِطَ فِيْٓ اَيْدِيْهِمْگرے اپنے ہاتھوں میں (نادم ہوئے)
- وَرَاَوْااور دیکھا انہوں نے
- اَنَّهُمْکہ وہ
- قَدْ ضَلُّوْاتحقیق گمراہ ہوگئے
- قَالُوْاوہ کہنے لگے
- لَئِنْاگر
- لَّمْ يَرْحَمْنَارحم نہ کیا ہم پر
- رَبُّنَاہمارا رب
- وَيَغْفِرْ لَنَااور (نہ) بخش دیا
- لَنَكُوْنَنَّضرور ہوجائیں گے
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب وہ نادم ہوئے اور دیکھا کہ گمراہ ہوگئے ہیں تو کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار ہم پر رحم نہیں کرے گا اور ہم کو معاف نہیں فرمائے گا تو ہم برباد ہوجائیں گے