فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 17
ثُمَّ لَاٰتِیَنَّهُمْ مِّنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ وَ عَنْ اَیْمَانِهِمْ وَ عَنْ شَمَآئِلِهِمْ١ؕ وَ لَا تَجِدُ اَكْثَرَهُمْ شٰكِرِیْنَ﴿17﴾
- ثُمَّپھر
- لَاٰتِيَنَّهُمْمیں ضرور ان تک آؤں گا
- مِّنْسے
- بَيْنِ اَيْدِيْهِمْان کے سامنے
- وَاور
- مِنْ خَلْفِهِمْپیچھے سے ان کے
- وَاور
- عَنْسے
- اَيْمَانِهِمْان کے دائیں
- وَاور
- عَنْسے
- شَمَآئِلِهِمْان کے بائیں
- وَلَا تَجِدُاور تو نہ پائے گا
- اَكْثَرَهُمْان کے اکثر
- شٰكِرِيْنَشکر کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر میں ہر صورت ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کی دائیں طرف سے اور ان کی بائیں طرف سے آؤں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر کرنے والے نہیں پائے گا۔ (17)