تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 17

  1. ثُمَّ لَاٰتِیَنَّهُمْ مِّنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ وَ عَنْ اَیْمَانِهِمْ وَ عَنْ شَمَآئِلِهِمْ١ؕ وَ لَا تَجِدُ اَكْثَرَهُمْ شٰكِرِیْنَ﴿17﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَاٰتِيَنَّهُمْمیں ضرور ان تک آؤں گا
    3. مِّنْسے
    4. بَيْنِ اَيْدِيْهِمْان کے سامنے
    5. وَاور
    6. مِنْ خَلْفِهِمْپیچھے سے ان کے
    7. وَاور
    8. عَنْسے
    9. اَيْمَانِهِمْان کے دائیں
    10. وَاور
    11. عَنْسے
    12. شَمَآئِلِهِمْان کے بائیں
    13. وَلَا تَجِدُاور تو نہ پائے گا
    14. اَكْثَرَهُمْان کے اکثر
    15. شٰكِرِيْنَشکر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا