فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 170
وَ الَّذِیْنَ یُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ﴿170﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يُمَسِّكُوْنَمضبوط پکڑے ہوئے ہیں
- بِالْكِتٰبِکتاب کو
- وَاَقَامُوااور قائم رکھتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- اِنَّابیشک ہم
- لَا نُضِيْعُضائع نہیں کرتے
- اَجْرَاجر
- الْمُصْلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جو لوگ کتاب کو مضبوطی سے پکڑتے ہیں اور انہوں نے نماز قائم کی یقیناً ہم اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔ “ (170)