تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 170

  1. وَ الَّذِیْنَ یُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ﴿170﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. يُمَسِّكُوْنَمضبوط پکڑے ہوئے ہیں
    3. بِالْكِتٰبِکتاب کو
    4. وَاَقَامُوااور قائم رکھتے ہیں
    5. الصَّلٰوةَنماز
    6. اِنَّابیشک ہم
    7. لَا نُضِيْعُضائع نہیں کرتے
    8. اَجْرَاجر
    9. الْمُصْلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں اور نماز کا التزام رکھتے ہیں (ان کو ہم اجر دیں گے کہ) ہم نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتے