IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 190

  1. فَلَمَّاۤ اٰتٰىهُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَهٗ شُرَكَآءَ فِیْمَاۤ اٰتٰىهُمَا١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿190﴾

    1. فَلَمَّآپھر جب
    2. اٰتٰىهُمَااس نے دیا انہیں
    3. صَالِحًاصالح بچہ
    4. جَعَلَاان دونوں نے ٹھہرائے
    5. لَهٗاس کے
    6. شُرَكَآءَشریک
    7. فِيْمَآاس میں جو
    8. اٰتٰىهُمَاانہیں دیا
    9. فَتَعٰلَىسو برتر
    10. اللّٰهُاللہ
    11. عَمَّااس سے جو
    12. يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
” پھر جب اس نے انہیں صحت مند بچہ عطا فرمایا تو دونوں نے اس میں جو اس نے انہیں عطا کیا تھا اس کے ساتھ شریک بنالیے پس اللہ اس سے بہت بلند ہے جو وہ شریک بناتے ہیں۔ (190)
The commentary on this passage starts at ayah 7:189.Read it