فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 191
اَیُشْرِكُوْنَ مَا لَا یَخْلُقُ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَ٘ۖ﴿191﴾
- اَيُشْرِكُوْنَکیا وہ شریک ٹھہراتے ہیں
- مَاجو
- لَا يَخْلُقُنہیں پیدا کرتے
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّهُمْاور وہ
- يُخْلَقُوْنَپیدا کیے جاتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا وہ انہیں شریک بناتے ہیں جو کوئی چیز پیدا نہیں کرتے اور وہ خود پیدا کیے گئے ہیں۔ (191)