IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 195

  1. اَلَهُمْ اَرْجُلٌ یَّمْشُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اَعْیُنٌ یُّبْصِرُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا١ؕ قُلِ ادْعُوْا شُرَكَآءَكُمْ ثُمَّ كِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ﴿195﴾

    1. اَلَهُمْکیا ان کے
    2. اَرْجُلٌپاؤں (جمع)
    3. يَّمْشُوْنَوہ چلتے ہیں
    4. بِهَآان سے
    5. اَمْیا
    6. لَهُمْان کے
    7. اَيْدٍہاتھ
    8. يَّبْطِشُوْنَوہ پکڑتے ہیں
    9. بِهَآان سے
    10. اَمْیا
    11. لَهُمْان کی
    12. اَعْيُنٌآنکھیں
    13. يُّبْصِرُوْنَدیکھتے ہیں
    14. بِهَآان سے
    15. اَمْ لَهُمْیا ان کے
    16. اٰذَانٌکان ہیں
    17. يَّسْمَعُوْنَسنتے ہیں
    18. بِهَاان سے
    19. قُلِکہ دیں
    20. ادْعُوْاپکارو
    21. شُرَكَآءَكُمْاپنے شریک
    22. ثُمَّپھر
    23. كِيْدُوْنِمجھ پر داؤ چلو
    24. فَلَا تُنْظِرُوْنِپس نہ دو مجھے مہلت
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہیں یا ان کے کان ہیں جن سے سنتے ہیں ؟ فرما دیں تم اپنے شریکوں کو بلاکر میرے خلاف تدبیر کروپس مجھے مہلت نہ دو ۔ (195)
The commentary on this passage starts at ayah 7:194.Read it