تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 195
اَلَهُمْ اَرْجُلٌ یَّمْشُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اَعْیُنٌ یُّبْصِرُوْنَ بِهَاۤ١٘ اَمْ لَهُمْ اٰذَانٌ یَّسْمَعُوْنَ بِهَا١ؕ قُلِ ادْعُوْا شُرَكَآءَكُمْ ثُمَّ كِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ﴿195﴾
- اَلَهُمْکیا ان کے
- اَرْجُلٌپاؤں (جمع)
- يَّمْشُوْنَوہ چلتے ہیں
- بِهَآان سے
- اَمْیا
- لَهُمْان کے
- اَيْدٍہاتھ
- يَّبْطِشُوْنَوہ پکڑتے ہیں
- بِهَآان سے
- اَمْیا
- لَهُمْان کی
- اَعْيُنٌآنکھیں
- يُّبْصِرُوْنَدیکھتے ہیں
- بِهَآان سے
- اَمْ لَهُمْیا ان کے
- اٰذَانٌکان ہیں
- يَّسْمَعُوْنَسنتے ہیں
- بِهَاان سے
- قُلِکہ دیں
- ادْعُوْاپکارو
- شُرَكَآءَكُمْاپنے شریک
- ثُمَّپھر
- كِيْدُوْنِمجھ پر داؤ چلو
- فَلَا تُنْظِرُوْنِپس نہ دو مجھے مہلت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلیں یا ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں یا آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا کان ہیں جن سے سنیں؟ کہہ دو کہ اپنے شریکوں کو بلالو اور میرے بارے میں (جو) تدبیر (کرنی ہو) کرلو اور مجھے کچھ مہلت بھی نہ دو (پھر دیکھو کہ وہ میرا کیا کرسکتے ہیں)