فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 198
وَ اِنْ تَدْعُوْهُمْ اِلَى الْهُدٰى لَا یَسْمَعُوْا١ؕ وَ تَرٰىهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ وَ هُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ﴿198﴾
- وَاِنْاور اگر
- تَدْعُوْهُمْتم پکارو انہیں
- اِلَىطرف
- الْهُدٰىہدایت
- لَا يَسْمَعُوْانہ سنیں وہ
- وَاور
- تَرٰىهُمْتو انہیں دیکھتا ہے
- يَنْظُرُوْنَوہ تکتے ہیں
- اِلَيْكَتیری طرف
- وَهُمْحالانکہ
- لَا يُبْصِرُوْنَنہیں دیکھتے ہیں وہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اگر تو انہیں سیدھے راستے کی طرف بلاؤ تو نہیں سنیں گے اور تو انہیں دیکھتا ہے کہ وہ تیری طرف دیکھ رہے ہیں حالانکہ وہ نہیں دیکھتے۔ “ (198)